

Loading content...
اسی اثناء میں کچھ اور کنیزیں طعام سے معمور طباق اٹھائے حاضر ہوئیں انہوں نے وہ طعام سے معمور طبق پاک پردہ داروں کے سامنے رکھے پھران میں سے ایک کنیز نے پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی خدمت اقدس میں عرض کیا کہ ہماری شہزادی شرین نے گزارش کی ہے کہ آپ سب دعا فرمائیں کہ شہزادہ علی اکبرعلیہ الصلوات والسلام کی بارات خیر و عافیت سے پہنچ جائے وقت کے ساتھ ساتھ میرا دل بہت اداس ہوتا جا رہا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار