

Loading content...
جس وقت کنیز نے یہ عرض کیا تو پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے آہستہ آہستہ رو کر فرمایا بارات کی آمد میں دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے اور اگر بارات کے ساتھ مستورات بھی ہوں تو پھر تو اکثر دیر ہو جاتی ہے اور پھر یہ سفر بھی بہت طویل ہے سفر کی مشکلات بھی ہوتی ہیںاور بعض اوقات تو جب بارات منزل مقصود پر پہنچتی ہے تو گردِ سفر اور صعوباتِ سفر کی وجہ سے باراتیوں کو پہچاننا بھی مشکل ہو جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار