

Loading content...
پھر کسی خیال کے پیشِ نظر اس کنیز نے عرض کیا کہ کیا آپ کو علم ہے کہ آج ہمارے آقا و مولا امام حسینعلیہما الصلواة والسلام نے یہاں پہنچنا تھا خدا جانے وہ صادق الوعد ذات ابھی تک کیوں نہیں آئے ، آپ سب مجھے انتہائی مظلوم نظر آ رہی ہیں اور ہمارے آقا و مولا علیہ الصلواة والسلام کا فرمان ہے کہ مظلوم کی دعا فوراً قبول ہوجاتی ہے، میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ سب مل کر دعا فرمائیں کہ ہمارے مالک و مولا اپنے لختِ جگر کی بارات لے کر خیر و عافیت سے یہاں پہنچ جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار