

Loading content...
اُس کنیز نے عرض کیا کہ ہماری شہزادی کی مالکہ مخدومہ بی بی صلواة اللہ علیہا آج اپنے بیٹے کی بارات کے ساتھ یہاں آنے والی ہیں اور یہ انہی کے استقبال کی تیاریاں ہو رہی ہیں ۔ اس کے بعد اس کنیز نے معظمہئِ کونین پاک بی بی صلواة اللہ علیہا سے پوچھا کہ کیا آپ ہمیں بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ کہاں سے تشریف لا رہی ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار