

Loading content...
جناب عزیر نے مایوسی کے انداز میں کہا کہ آپ نے تو مجھے یہ خبر دی تھی کہ آج مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام اپنے اہل و عیال کے ہمراہ یہاں تشریف لائیں گے، مگر یہ قاصد تو شام کے کسی لشکر کے یہاں آنے کی خبر لایا ہے جو کسی جنگ سے واپس آ رہا ہے، تمہاری طرح وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میرا دل بھی مایوس ہوتا جا رہا ہے، دعا کرو کہ ہمارے پاک آقا علیہ الصلواة والسلام خیر و عافیت سے تشریف لے آئیں، یہی باتیں کرتے ہوئے یہ دونوں اپنے غلاموں اور کنیزوں کے ہمراہ دوبارہ محل کو آراستہ کرنے میں مصروف ہو گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار