

Loading content...
انہوں نے اپنے ماتحت عمال و خدام کو اس لشکر کے انتظامات کا حکم دیا اور خود اپنے قصر میں واپس آگیا، ان کی زوجہ نے نہایت بے تابی سے پوچھا کہ مجھے بتائیں ہمارے پاک شہنشاہعلیہ الصلواة والسلام کی آمد کس وقت ہے؟ کیا ان کی تشریف آوری کی کوئی اطلاع پہنچی ہے یا نہیں؟جیسے جیسے دیر ہوتی جا رہی ہے میرا دل اداس ہوتا جا رہا ہے ، خدا خیر کرے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار