

Loading content...
آپ نے جلدی سے خط کھولا تو خط کے سرنامہ پر ابن سعد ملعون کا نام لکھا ہوا تھا اور تحریر تھا کہ ہم کربلا کی جنگ فتح کر کے شام جا رہے ہیں اور آج رات ہم تمہارے شہر میں قیام کرنا چاہتے ہیں، ہماری خواہش ہے کہ آپ ہماری رہائش کا بندوبست کریں، نیز ہمارے ساتھ کچھ اسیر بھی ہیں، ان کے طعام و قیام اور ہمارے جانوروں کے گھاس وغیرہ کا انتظام بھی کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار