

Loading content...
جناب عزیر بن ہارون دربار میں پہنچے اور انہوں نے فوراً قاصد کو طلب کیا، جب وہ قاصد دربار میں داخل ہوا تو آپ نے اُٹھ کر نہایت گرم جوشی سے اس کا استقبال کیا فوراً خط طلب کیا اور خط وصول کرتے ہی قاصد کو انعام سے بھی نوازا کہ تم ہمارے لئے خوش بختی کی نوید لے کر آئے ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار