

Loading content...
جناب عزیر بن ہارون اپنے تمام کام چھوڑ کر بھاگا کہ شاید یہ شہنشاہِ معظم مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کا قاصد ہو، انہوں نے چلتے چلتے اپنی زوجہ کو بتایا کہ قاصد تو پہنچ چکا ہے، میں اس سے پوچھ کرابھی بتاتا ہوں کہ ہمارے شہنشاہِ معظم علیہ الصلواة والسلام کی تشریف آوری کس وقت ہورہی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار