

Loading content...
المختصرآخر کار وہ دن آگیا کہ جس کی خبر شیرین کو دی گئی تھی، قافلہ پاک کے معمورہ پہنچنے سے ایک رات پہلے ملکہئِ ایران معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہن نے اسے عالم خواب میں آگاہ فرمایا کہ کل میرے لخت جگر علیہ الصلواة والسلام اپنے پردہ داروں کے ہمراہ تمہارے گھر میں مہمان بن کر پہنچ رہے ہیں، تم اُن کے استقبال کی تیاری کرلو، یہ جلدی سے بیدار ہوئیں اور عزیر بن ہارون کو جگا کر آگاہ کیا کہ میں نے اس طرح خواب دیکھا ہے، آپ جلدی سے استقبال کی تیاریاں شروع کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار