

Loading content...
ایک روایت یہ بھی ہے کہ اِس موقع پر شیرین نے شہنشاہِ کائنات علیہ الصلواة والسلام سے عرض کیا تھاکہ آقا! آپ وقت کا کچھ تعین توفرمادیں کہ کب آپ کی پاک دختران صلوات اللہ علیھین ہمارے گھر کو شرف بخشیں گی ؟ تو جواباً شہنشاہِ کائنات علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا تھا کہ 61ہجری ہو گی اور ربیع الاول کا مہینہ ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار