

Loading content...
اصل حقیقت یہ ہے کہ عزیر پہلے سے ہی مسلمان تھا اور اِن دنوں وہ معمورہ شہر کا ایک عمر رسیدہ حاکم تھا، دوسری طرف ان کی زوجہ محترمہ شیرین بھی تقریباً ضعیف ہوچکی تھیں کیونکہ یہ مستور دوسرے اجماعی خلیفہ کے زمانہ میں ایران سے آئی تھیں اور واقعہ کربلا کے وقت ان کی عمر پچاس سال سے بھی زیادہ تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار