

Loading content...
َدوسری بات یہ ہے کہ واقعہ کربلا سے کم و بیش 24/23 سال قبل سن 37 ہجری میں َمولا امام سیدالساجدین علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ طاہرہ صلواة اللہ علیہا کا وصال ہو چکا تھا اور وہ کربلا میں موجود ہی نہیں تھیں اور پھر ایسے حالات میں یہ واقعہ بعید از عقل بھی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار