

Loading content...
اس افسانے میں ذرہ بھر حقیقت نہیں ہے اور زیور چھپانے والی بات بھی سراسر غلط ہے کیونکہ شام غریباں پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے ظالمین کے ساتھ وعدہ فرمایا تھا کہ ہم کوئی زیور نہیں چھپائیں گے اور تمام زیورات تمہارے حوالے کر دیں گے، اِس فرمان کے بعد کسی کنیز کا زیور چھپانا ناممکن تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار