

Loading content...
مولا امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ ماجدہ ملکہئِ ایران بی بی صلواة اللہ علیہا سے اجازت لے کر شیرین شہر کی طرف روانہ ہوئی، جب وہ شہر کے مرکزی دروازہ پر پہنچی تو وہ اندر سے بند تھا، جب اِس نے دروازہ کھٹکھٹایا تو اندر سے آواز آئی کہ کیا تم شیرین ہو؟ یہ سن کر شیرین حیرت زدہ ہوگئی،دوسری طرف سے عزیر نے پھر آواز دی کہ اے شیرین! مجھے جناب عیسیٰ علیہ السلام اور جناب موسیٰ علیہ السلام نے حکم دیا ہے کہ میں تمہارے ساتھ عقد کروں، پھر وہ دونوں جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کے پاس آئے اور جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے پہلے عزیر کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کیا اور پھر شیرین سے اس کا عقد کر دیا… (خلاصہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار