

Loading content...
کچھ لوگوں نے لکھا ہے کہ اس وقت تک عزیر دینِ یہود پر ہی قائم تھا یعنی ابھی تک مسلمان نہیں ہوا تھا اور شیرین ایک کنیز کی حیثیت سے قافلہئِ تسلیم و رضا کے ساتھ کربلا سے آ رہی تھی اورمعمورہ میں قیام کے دوران رات کے وقت شیرین نے ملکہئِ ایران پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کی خدمت اقدس میں عرض کیا کہ میں نے کچھ زیورات ظالمین سے ابھی تک چھپا رکھے ہیں، اگر آپ اجازت دیں تو میں انہیں فروخت کر کے خورد و نوش کا کچھ سامان لے آئوں اور پردوں کا انتظام بھی کروں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار