

Loading content...
جس وقت60ہجری میں یہ دونوں زیارت کیلئے مدینہ منورہ میں حاضر ہوئے تو شیرین نے مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کی بارگاہِ قدس میں عرض کیا آقا! کافی عرصہ گزر گیا ہے، مگر ابھی تک آپ ہمارے گھر تشریف نہیں لائے، اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ انشاء اللہ ہم اگلے سال آپ کے گھر مہمان ہوں گے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار