

Loading content...
جس وقت شیرین گھر اطہر سے روانہ ہونے لگی اور آخری قدم بوسی کیلئے سرکار علیہ الصلواة والسلام کی خدمت میں پہنچی تھی تو اس نے عرض کیا تھا کہ آقا! آپ میرے ساتھ ایک وعدہ فرمائیں کہ اگر کبھی اس پاک گھر کا کوئی فرد ہمارے وطن حلب کی طرف آئے تو وہ ہمارے گھر ضرور تشریف لائے گا، اس وقت سرکار امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے اور فرمایا کہ شیرین! وعدہ رہا کہ ایک دن ہمارے گھر کے تمام افراد تمہارے گھر آئیں گے، مگرانہیں پہچاننا تمہاری اپنی ذمہ داری ہو گی ، اس کے بعد ہر سال شرین اور اس کا شوہر یہاں قدم بوسی کے لئے تشریف لاتے رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار