

Loading content...
سرکار امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام نے اسے فرمایا کہ تمہارے لئے یہی مناسب ہے کہ تم اب شادی کر لو اس سے تمہارے لئے معاشرے میں دینی امور میں کافی آسانیاں پیدا ہو جائیں گی،اُس نے سر جھکا کر عرض کیا آقا! آپ جہاں مناسب سمجھیں وہیں میرا عقد خود ہی فرما دیں، اُس وقت عزیر بن ہارون کی صدقِ نیت کو دیکھتے ہوئے جناب امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام نے اس کا عقد اپنی کنیز شیرین کے ساتھ فرما دیا تھا اور یہ اپنی زوجہ کو ساتھ لے کر حلب واپس آگیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار