

Loading content...
یہ شہنشاہِ معظم امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی شاہی کا دور تھا اور آپ کوفہ میں قیام پذیر تھے، ان دِنوں حلب سے یہودیوں کا ایک وفد آیا ہوا تھا کہ جو معلوم کرنا چاہتا تھا کہ اسلام کی اصل حقیقت کیا ہے ، سرکار امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام نے اپنے حُسنِ کلام اور حسنِ سلوک سے اس وفد کو مسلمان کیا اور کلمہ پڑھوایا تھا اس وفد میں ایک نوجوان یہودی عالم بھی تھا جس کا نام عزیر بن ہارون حلبی تھا، جس نے اپنے تمام ساتھیوں سے اسلام قبول کرنے میں سبقت کی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار