

Loading content...
جس وقت 36 ہجری میں جناب امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام نے مولا کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کے گھر اطہر کو نورِ رب اکبر سے منور فرمایا تو اس خوشی کے موقع پر 40کنیزوں نے مبارک باد پیش کی تھی اور اس مبارک بادی کے عیوض ملکہئِ ایران بی بی پاک صلواة اللہ علیہا نے انہیں آزاد فرمادیا تھا اور اُن آزاد کردہ کنیزوں میں سے ایک کنیز کا نام تھا شیرین جس وقت اسے آزاد کیا گیا تواس نے بارگاہِ امام عالی مقام میں عرض کیا تھاکہ آقا! مجھے نہیں معلوم کہ میں آزاد ہو کر کہاں جاؤں ، اب آپ ہی میرے لئے کسی مناسب مقام کا تعین فرما دیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار