

Loading content...
لہٰذا انہوں نے اپنے اونٹ بٹھا دیے اور خیام نصب کرنے میں مشغول ہو گئے، یہاں کے لوگوں نے ان کے ساتھ بھر پور تعاون کیا، ملاعین ازل نے اپنے جانور ان لوگوں کے سپرد کر دیے اور پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کی ذمہ داری بھی انہیں سونپ دی اور خود اپنے کھانے پینے کے انتظامات میں مصروف ہوگئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار