

Loading content...
کیونکہ اس طویل سفر کے دوران اِن کے جانوروں کو کہیں بھی پیٹ بھر کر کھانے کو نصیب نہیں ہوا تھا ، اس لئے یہ خیال کرتے ہوئے ملاعین ازل نے اس جگہ کو اپنے آرام کیلئے زیادہ موزوں اور مناسب سمجھا کیونکہ یہاںپانی بھی تھا چارہ بھی تھا سبزہ بھی تھا اور آرام کے لئے موزوں مقام بھی تھا الغرض ضرورت کی ہر چیز وافر مقدار میں موجودتھی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار