

Loading content...
جس وقت ملاعین شام کا لشکر یہاں پہنچا اور انہوں نے درختوں کی کثرت دیکھی تو یہ خیال کیا کہ اس پُر فضا جگہ پر ہمیں آرام بھی ملے گا اور جانوروں کیلئے چارا بھی خوب ملے گا اس لئے انہوں نے حلب جانے کی بجائے یہیں قیام کرنے کا ارادہ کر لیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار