

Loading content...
اُس دور میں یہاں زیادہ تر یہودی آباد تھے جن کا پیشہ حریر بافی تھا، یہاں کا ریشمی کپڑا اور اس سے بنا ہوا ریشمی لباس پورے عرب میں مشہور تھا، یہاں کا حاکم مسلمان تھا اور اس کا نام عزیر بن ہارون تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار