

Loading content...
معمورہ کا یہ شہر ایک پہاڑ پر حلب سے شمال مشرق کی طرف واقع تھا، جغرافیائی لحاظ سے اِس شہر کے آس پاس ہر طرف جنگلات تھے، خوب سبزہ تھا، مگر یہاں پھلدار درخت بہت کم تھے، البتہ شہتوت کے درخت بکثرت تھے،یہاں کی آب و ہوا نہایت خوشگوار تھی، موسم سرما میں سبزہ قدر ے کم ہوجاتا تھا مگر پھر بھی ہریالی دیکھنے میں آتی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار