

Loading content...
8 ربیع الاول 61 ہجری بمطابق 6دسمبر 680 عیسوی بروز اتوار قبل از طلوعِ فجر کاروانِ راہِ رضا دعوات سے روانہ ہوا، اب اس کی اگلی منزل حلب کا شہر تھا مگر ملاعین ازل نے یہاں سے سیدھا حلب جانے کی بجائے وہ راستہ اختیار کیا جو معمورہ کے قریب سے گزرتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار