

Loading content...
اگر ہم سابقہ سفر کی منازل کے فاصلے اور رفتار کو دیکھیں تو ہمیں ایک اندازے کے مطابق اس مقام کا محل وقوع مل جاتا ہے مگر یہ حتمی اور یقینی نہیں ہے، لیکن یہ بات یقینی ہے کہ اِس وقت جس مقام پر جب العلٰی کا شہر ہے اس شہر کو اگر ہم پرکار کا مرکز بنا کر دس میل کی پرکار گھمائیں تو وہ مقام اس پرکار کے دائرے کے اندر ضرور موجود ہوگا یعنی اس شہر سے دس میل شمال، جنوب، مشرق یا مغرب کے اندر کسی مقام پر ہوگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار