

Loading content...
جی لی سٹرینج، دیگر جغرافیہ نگاروں اور ماہرین علم البلدان نے بھی اس شہر کا محل وقوع نہیں لکھا بلکہ اکثر مؤرخین نے تو اس کا ذکر تک نہیں کیا، کتب مقاتل کی عبارت یہ ہے کہ قریب الدعوات سے اِس قافلہ نے حلب کا رُخ کیا تاریخ کے اِن الفاظ سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مقام دعوات یا قریب الدعوات
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار