

Loading content...
اے راہب! بس آپ صبح شام یہی دعا کریں کہ ہمارے اُس لخت جگر کا ظہور جلدی ہوان کو آنے میں دیر نہ ہو جائے کیونکہ انہی کی تشریف آوری سے تو ہمارے آلام و مصائب کے دن ختم ہوں گے ، ہم یہ تمام دُکھ درد اُن کی آس اور امید پر ہی تو سہ رہے ہیں کہ ایک دن تو ہمارے تمام دکھوں کا مداوا ہوگا، ہماری تمام خوشیاں اور تمام مسرتیں اسی پاک ذات سے وابستہ ہیں، بس آپ یہی دعا کریں کہ وہ جلدی اپنے سر پر تاج سجائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار