

Loading content...
فرمایا انشاء اللہ وہ دن زیادہ دور نہیں ہے کہ جب دستارِ رسالت کے آخری وارث منتقم آلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام کے روپ میں اظہار پذیر ہوں گے، منبر عدل آراستہ ہو گا، تمام مظلومین کے فیصلے ہوں گے، اُس وقت ہمارے تمام دکھوں کا مداوا ہوگا، ہر ظالم سے اِس انداز میں بدلہ لیا جائے گا جیسا کہ بدلہ لیا جانے کا حق ہے، ہمارے وہ لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف ان ظالمین و ملعونین سے ہمارا انتقام لیں گے، ان ظالمین کو دی گئی یہ مہلت تو چند روزہ ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار