

Loading content...
یہ دوڑتا ہواجناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کے پاس پہنچا اور رو کر عرض کیا کہ اب وقت کم ہے مجھے کلمہ بھی پڑھا دیں اور مجھے یہ اذن بھی بخشیں کہ میں ان ملاعین پر کل رات شب خون مارنا چاہتا ہوں تعداد کم ہونے کی وجہ سے ہم اس وقت تو اِن کے سامنے آ کرجنگ نہیں کر سکتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار