

Loading content...
سر اطہر سے آواز آئی کہ جس کمرے میں ہمارے پاک پردہ دارانِ عصمت صلواة اللہ علیہن تشریف فرما ہیں، اُس کے دروازہ پر جو بیمار آنسو بہا رہے ہیںوہ ہمارے لخت جگر اور ہماری دستار کے پاک وارث ہیں اور اِس وقت وہی تمام امورِ اِلٰہیہ کے نگران اور خلق خدا کے امامِ زمانہ ہیں، تم اس معاملے میں انہی سے رجوع کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار