

Loading content...
راہب کافی دیر تک روتا رہا پھر سرِاطہر کو طشت میں رکھ کر اپنے معبد سے باہر آ گیا اور عیسائی آبادی کی طرف چل پڑا ، وہاں جا کر اس نے ایک ایک دروازے پر دستک دے کر لوگوں کو جگایا انہیں رو رو کر سارا حال سنایااور انہیں ساتھ لے کر گرجے میں آ گیا سب نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی زیارت کی پھر کافی دیر تک گریہ و زاری کرتے رہے اور انہیںپرسہ دیتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار