Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ اس راہب نے روتے ہوئے عرض کیا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ کلام توفرما سکتے ہیں، آپ میرے ساتھ کلام فرمائیں، مجھے آگاہ فرمائیں کہ آپ کون ہیں؟ کہاں سے آئے ہیں؟اور آپ کیا ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار