

Loading content...
پھر اُس نے پاک سراطہر کو اپنے دونوں ہاتھوں میں اٹھایا ان کی منور پیشانی پر بوسہ دے کر عرض کیا کہ میں یہ تو نہیں جانتا کہ آپ کون ہیں ؟ مگر اتنا تو سمجھ گیا ہوں کہ آپ فخرِ یسوع مسیح علیہ السلام ہیں، جناب موسیٰ علیہ السلام کا ناز ہیں، جناب ابراہیم علیہ السلام کا راز ہیں، ایک لاکھ چوالیس ہزار انبیاء و مرسلین علیہم السلام کا اعزاز ہیںآپ کلام تو فرما سکتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار