

Loading content...
جب گریہ وبکا کی یہ آوازیں آنا بند ہوئیں تو میں نے فوراً اُس کمرے کا تالہ توڑا اور کمرے میں داخل ہو کر اس صندوق کی طرف نگاہ کی جس میں سے ابھی تک نور ساطع تھا اور وہ ایسا نور تھا کہ جسے دیکھ کر میری آنکھیں چندھیا رہی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار