

Loading content...
جس وقت وہ ہودج کمرے میںآ کر قیام پذیر ہواتو جناب مریم سلام اللہ علیہا نے مجھ سے مخاطب ہو کرفرمایا اے راہب تم پردہ کر لو کیونکہ اب ملکہئِ دوجہاں ام الحسنینؐ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے پاک بیٹے کے ماتم میں شریک ہونے کیلئے تشریف لا چکی ہیں جس وقت میں نے یہ آواز سنی تو میں بے ہوش ہوکر وہیں دوسرے کمرے کے فرش پر گر پڑا، پھر کافی دیر بعد جب مجھے ہوش آیا تو اس وقت بھی میں ان پاک مستورات کے گریہ و بکا کی آوازیں سن رہا تھایہ نصف شب کا وقت تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار