Loading content...
آسمان سے ایک سفید نورانی ہودج نازل ہوا جس کی نورانیت سے تمام ماحول جگمگا اُٹھا، گویا وہ ہودج نہیں رنگ و نور کا ایک چشمہ تھا جس سے نور چھلک رہا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار