

Loading content...
پہلے سے وہاں موجود تمام مقدس مستورات نے ادب سے سر جھکا لیے ، وہ پاک معظمہئِ کائنات بی بی صلواة اللہ علیہا اس عماری سے باہر تشریف لے آئیں اور اس صندوق کے بالکل قریب تشریف لے گئیں، کچھ دیر توقف فرمانے کے بعد انہوں نے اس صندوق کی جانب اپنا دست کرم دراز فرمایا تو صندوق کا تالا اور دروازہ خود بخود کھل گیا، جیسے ہی صندوق کھلا اور مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کا پاک سر نظر آیا تو تمام مستورات سلام اللہ علیہن میں گریہ و ماتم کا کہرام برپا ہوگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار