

Loading content...
اس نے وہ کھڑکی کھول کر اندر نگاہ کی تو دیکھا کہ کمرے میں روشنی پھیلی ہوئی ہے اور یہ روشنی اُس سر پاک والے صندوق سے نکل رہی تھی کہ جس میں مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کا پاک سر رکھا گیا تھا، یہ راہب عالم حیرت میں سوچنے لگا کہ یہ روشنی کیسی ہے؟ ابھی یہ اسی سوچ میں غرق تھا کہ وہ روشنی تیز سے تیز تر ہونے لگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار