

Loading content...
ملاعین ازل نے مولاامام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے پاک سر کی طرف اشارہ کیا تو یہ آہستہ آہستہ چلتا ہوا سر اطہر کے قریب آگیا ، جیسے جیسے یہ راہب سرپاک کو دیکھتا گیا اس کے چہرے کا رنگ متغیر ہوتا چلا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار