Loading content...
جس وقت یہ ملاعین ازل اپنے خیام نصب کرنے میں مصروف تھے اس وقت وہ راہب ان کے پاس آیا اور ان سے پوچھاکہ سامنے معراج کی منزل پر مجھے کچھ سرہائے اطہر بھی نظر آرہے ہیں، یہ کن لوگوں کے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار