

Loading content...
ملاعین ازل نے کہا کہ آپ ہم پر اتنی مہربانی ضرور کریں کہ ہمارے ساتھ جو پردہ داروانِ توحید و رسالت صوات اللہ علیھین ہیں، آپ اِنہیں اور ان کے مقتولین کے سرہائے اطہر کو اپنے گرجا گھر کے اندر جگہ دے دیں اورباقی ہم سب اس گرجے کی چار دیواری کے اندر خیام لگا کر گزارا کر لیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار