

Loading content...
یہاں ایک بہت بڑا راہب چند دیگر لوگوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا ، اس گرجے کی وجہ سے جنگل میں ایک چھوٹی سی بستی آباد تھی، یہاں ملاعین نے فیصلہ کیا کہ ہم اس بستی کے عیسائیوں سے پناہ مانگتے ہیں شاید یہ ہمیں پناہ دے دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار