

Loading content...
یہ بات سنتے ہی سب کے ہوش اُڑ گئے کیونکہ یہ اتنی بڑی تعداد میں تو نہیں تھے کہ کسی لشکر کا مقابلہ کر سکتے اس لئے انہوں نے فوراً یہاں سے کوچ کرنے کیلئے دوبارہ خیام اُکھاڑ نے کا حکم دے دیا، اِس کے ساتھ ہی انہوں نے جناب سجاد علیہ الصلواة والسلام کی خدمت اقدس میں عرض کیا کہ آپ بھی اپنے پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو جلدی سے محملوں پر سوار کرلیں کیونکہ ہم فوراً یہاں سے کوچ کر نا چاہتے ہیں ہمیں یہاں شب خون کا خطرہ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار