

Loading content...
یہ اطلاع ملتے ہی یہ دونوں آدمی دوڑتے ہوئے عمر ابن سعدملعون ، خولہ بن یزید الاصبحی ملعون اور دیگر رؤسائے کوفہ کے پاس پہنچے اور انہیںاطلاع دی کہ سعید بن عبداللہ خزاعی ایک لشکر جرار کے ساتھ ہمارے تعاقب میں آ پہنچا ہے اور وہ شب خون مارنے کا اِرادہ رکھتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار