

Loading content...
سعید بن عبداللہ قعقاع خزاعی ایک عظیم لشکر لے کر اسی طرف بڑھ رہا ہے اور اسے یہ اطلاع بھی مل چکی ہے کہ تم لوگ اس مقام پر پہنچ چکے ہو،اور وہ رات کی تاریکی میں کسی وقت بھی آ کر تمہارے لشکر پر شب خون مارنا چاہتا ہے اس لئے تم لوگ اپنے بچاؤ کی جو بھی تدبیر کر سکتے ہو کر لو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار