

Loading content...
یہ دونوں کھڑے ہو گئے اورانہوں نے اپنی اپنی تلواریں بے نیام کر لیں کہ آنے والا کہیں کوئی دشمن ہی نہ ہو، یہ دونوں چلتے ہوئے ناقہ سوار کے راستے پر آ کھڑے ہوئے، انہیں دیکھ کر اُس ناقہ سوار نے ناقہ روک دی اور ان سے پوچھا کہ آپ کون ہیں؟ اور مجھ سے کیا چاہتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار