

Loading content...
دو شامی ملاعین اسی راستے کے بالکل نزدیک اپنے خیمے کی میخیں زمین میں گاڑنے میں مصروف تھے، جیسے ہی ان کی نگاہ پڑی ان کے ہاتھ رک گئے ، انہوں نے غور شروع کیا کہ یہ اس وقت کون ادھر آ رہا ہے ؟ کیونکہ عصر کے بعد عام طور پر مسافر سفر نہیں کرتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار